ہفتہ, مارچ 8, 2025
اشتہار

بھارتی ٹی وی اداکارہ پرتُیوشا بنرجی نے خود کشی کر لی

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ پراتیوشا بنرجی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش مکمل ہونے تک ان کی موت کو خودکشی قرار نہیں دیا جاسکتا۔

چوبیس سالہ اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا، بھارتی میڈیا کے مطابق پرتُیوشا بنرجی اپنی ذاتی زندگی میں پریشان تھی، وہ بگ باس کے علاوہ کئی پروگرامز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی تھی ۔

پولیس نے خود کشی کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا،پرتیوشا کے بوائے فرینڈ کو پولیس نے تفتیش کیلئے طلب کرلیا۔

Indian1

Indian3

Indian6

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں

StatCounter - Free Web Tracker and Counter