ہفتہ, مارچ 22, 2025
اشتہار

پاناما کیس کی کامیابی کے بعد بار بار سندھ آؤں گا، عمران خان

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی سے پاکستان کی تمام تحریکیں شروع ہوئیں، ہم مزار قائد پر کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے،کراچی سے پاکستان کی تمام تحریکیں شروع ہوئیں، ایم کیو ایم کے قبضے سے پہلے یہاں سے تحریکیں ہوتی تھیں۔

یہ بات چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان کی جدوجہد ملک میں انصاف کا نظام قائم کرنے کے لیے ہے، مزار قائد پر کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔

پاناما کیس کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کی کامیابی کے بعد بار بار سندھ آؤں گا۔

مزید پڑھیں: ستائیس دسمبر کو لگ رہا تھا بلاول رو پڑیں گے، عمران خان

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں

StatCounter - Free Web Tracker and Counter